
COLLECTION

COLLECTION
Naat mera nabi
وہ جس کے لیے محفل کونین سبھی ہے فردوس بریں جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ حالی کی مدنی العربی ہے وہ میرا کی میرا کی میرا نبی ہے
احمد ہے محمد ہے وہی ختم رسول ہے مخدوم مربی ہے وہی والی کل ہے اس پر ہی نظر سارے زمانے کی گئی ہے وہ میرانی میرانی میرانی ہے
اللہ کا فرماں الم نشرح لك صدرک منسوب ہے جس سے ورفعنا لک ذکرک جس ذات کا قرآن میں بھی ذکر چلی ہے وہ میرانی میرانی میرا نبی ہے
یاسین و مزمل و مدثر توئی که کیا کیا نئے القاب سے مولا نے پکارا کیا شان ہے اس کی جو ای لیبی ہے ور میرانی میرانی میرائی ہے
0
0 Voices
hot
Loading...