
COLLECTION

COLLECTION
Adam
السلام علیکم میری یوٹیوب فیملی!
دوستو! کیا آپ کے ساتھ بھی وہی کچھ ہو رہا ہے جو آج سے تین سال پہلے میرے ساتھ ہو رہا تھا؟
جی ہاں! ویوز 20، 50، 100، 150، 200 تک آتے ہیں، لیکن ویڈیوز وائرل ہی نہیں ہوتیں۔
کیا آپ نے کبھی سوچا یا سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ آخر کیا غلطی ہم سے ہو رہی ہے؟
اتنے دنوں سے یوٹیوب پر کام کر رہے ہیں، لیکن چینل کیوں نہیں چل رہا؟
ہم ویڈیوز ڈالتے جا رہے ہیں، وقت لگا رہے ہیں، لیکن فائدہ کچھ نہیں ہو رہا۔نا
0
1 Voice
hot
Loading...