
COLLECTION

COLLECTION
Islamic
🕋 *فجر اور عشاء , باجماعت کی زبردست فضیلت*
*نبی پاک ﷺ نے فرمایا جس نے چالیس دن نماز فجر اور عشا باجماعت پڑھی اس کو اللہ پاک دو براتیں عطا فرمائے گا ایک نار (آگ) سے دوسری نفاق سے ۔*
*نبی پاک ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے نماز عشاء با جماعت ادا کی تو گویا اس نے نصف شب کا قیام کیا اور جس نے نماز صبح با جماعت ادا کی تو گویا اس نے پوری رات کا قیام کیا۔ “ (رواہ مسلم۔)*
0
0 Voices
hot
Loading...