Voice AI Voice
COLLECTION
Voice AI Voice
COLLECTION
As31123As31123

As

نانی تیری مورنی کو مور لے گئے باقی جو بچا تھا کالے چور لے گئے کھا پی کے موٹے ہو کے چور بیٹھے ریل میں چوروں والا ڈبہ کٹ کے پہنچا سیدھا جیل میں اِن چوروں کی خوب خبر لی موٹے تھانیدار نے موروں کو بھی خوب نچایا جنگل کے سردار نے اچھی نانی پیاری نانی رُسہ رُوسی چھوڑ دے جلدی سے ایک پیسہ دے تو کنجوسی چھوڑ دے
0
0 Voices
Loading...